![Quetta town 18bچار مکمل پورشن. 11 bed 12 baths](https://beta.reall.pk/files/12-2020/ad10571/listing-1672490756_large.png)
PKR 13,999,999
- 6120 Square Yards
Description
مین سپر ہائیوے پر۔ جان جاپان شوروم کے بالکل پیچھے
کوئٹہ ٹائون b/18
چار مکمل الگ الگ پورشن۔
ویسٹ اوپن۔ گراونڈ پلس تھری۔
ابھی سے 70000 سے 75000 روپے ماہانہ کرائے پر دینے کے قابل ہے۔
گراونڈ۔ پر 2 بیڈ روم ۔ڈرائینگ روم کچن لاونج۔ 3 باتھ روم الگ دروازہ سیپریٹ۔۔
1 پہلی منزل پر 3 کمرے 3 باتھ روم اور کچن لائونج الگ سیپریٹ۔
2۔دوسری منزل پر 3 کمرے 3 باتھ روم اور کچن لائونج الگ سیپریٹ۔
3۔ پینٹ ہائوس۔ 3 کمرے دو باتھ روم کھلا صحن۔
۔
4 عدد گیس کے میٹر لگے ہیں۔ بجلی کا 10 کلو واٹ ۔ 5 بجلی کے سنگل فریز میٹر ۔
ان شاءاللہ ۔
مکان پارک فیسنگ ہے مگر ابھی پارک پر شوروم ہے جو کہ ان شاءاللہ جلد ختم ہو جائے گا۔
پانی ایک دن چھوڑکر ایک دن فراوانی سے آتا ہے۔
کرائے پر دینے کے لئے بہترین۔ اوپر کے پورشن کا راستہ الگ رکھا گیا ہے۔
رنگ و روغن مکمل ہے۔میٹ فینش کلر ۔کھڑکیاں دروزے اور مکمل باتھ روم تیار ہیں ۔
نیچے پانی کا بہت بڑا ٹینک ہے۔ اوپر آر سی سی دو عدد بڑی بڑی ٹنکیاں ہیں۔(دو منزلوں کے لئے ایک اور دو منزلوں کے لئے الگ ٹینک ہے)(ایک ٹینک ساٹھ ھزار کا بنتا ہے)
بجلی کی مین سب مکمل پاکستان کیبل کی ہے۔
مناسب دام ہیں۔
گراونڈ فلور پر اسٹرابری وائیٹ ماربل۔اسٹار کی ٹائٹلز لگی ہیں
تصاویر کچھ پرانی بھی ساتھ لگی ہیں۔جب کام ہو رہا تھا
ویڈیو کے لئے وٹسپ کریں
مزید تفصیل کے لئے وٹسپ۔ چیٹ یا کال فرمائیں

Posted
Dec 14, 2020
For
Sale
Area
120 Square Yards
Bedrooms
6
Bathrooms
7
Condition
Used
Number of Floors
3
Basics
Basement
Swimming Pool
Family Room
Central Air
Dining Room
Disability Features
Laundry Room
Fireplace
Main Floor Bathroom
Main Floor Bedroom
Spa/Hot Tub
Furnishing Info
Geysers
Fans
Lights
Chimney
Wardrobes
Modular Kitchen
City
Quetta
Address
Quetta, Balochistan, Pakistan
Contact Person
Ahsan
-
View QR Code
-
- Rating: 0
- Total votes: 0
-
Save as PDF
- 90 Views